ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بونیر میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

 بونیر میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زین العابدین عابد : بونیر کے علاقے چغرزی پاندھیڑ میں پک اپ گاڈی گہری کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

 پولیس ذرائع کے مطابق چغرزی پاندھیڑ میں پک اپ گاڈی گہری کھائی میں جا گری، حادثے کے نتیجے میں پک اپ میں موجود  8 آفراد جاں بحق ہوگئے۔ گاڑی میں موجود افراد  سواڑی بازار سے شاہی جارہے تھے کہ راستے میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی گھر سے ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں پانچ خواتین، دو بچے اور ایک شخص ڈرائیور موجود تھے۔