اداکار احسن خان نے ماہ رمضان کا کلام ریلیز کردیا

28 Mar, 2023 | 11:19 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

زین مدنی: معروف پاکستانی اداکار احسن خان نے بھی ماہ رمضان کا کلام ریلیز کردیا۔ 

اداکار احسن خان نے اپنے کلام میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام پیش کیا۔ کلام کی ترتیب سہیل حیدر جبکہ ویڈیو عابس رضا نے ڈائیریکٹ کی ہے۔  

واضح رہے کہ احسن خان کا بطور گلوکار یہ پہلا کلام ہے۔

مزیدخبریں