ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حسان نیازی سمیت دیگر وکلا کو فوری رہا کیا جائے، سپریم کورٹ بار

حسان نیازی سمیت دیگر وکلا کو فوری رہا کیا جائے، سپریم کورٹ بار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ بار نے ایڈوکیٹ حسان نیازی سمیت دیگر وکلا کی گرفتاری کی مزمت کی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار کا کہنا ہے کہ حسان نیازی اور علی اعجاز بٹر سمیت دیگر وکلا کو فوری رہا کیا جائے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔حسان خان نیازی سمیت دیگر وکلا کو غیر قانونی طور پر حراست میں نہیں رکھا جاسکتا۔

سپریم کورٹ بار کا کہنا ہے کہ قانون نافز کرنے والے ادارے آئین و قانون سے بالاتر نہیں ہیں، وکلا کو گرفتار کر کے غیر قانونی  طور پر حراست میں رکھنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔

Bilal Arshad

Content Writer