برائلر گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

28 Mar, 2023 | 10:59 AM

Abdullah Nadeem

(سعید احمد)شہرمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں  بڑی کمی ہو گئی۔

مرغی کا گوشت 12 روپے سستا ہو گیا،مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت 470 روپےفی کلومقرر کی گئی،زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ 305 روپےفی کلو،زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 313 روپے فی کلو مقرر کیا گیا۔

فارمی انڈوں  کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد  فارمی انڈے 252 روپےفی درجن فروخت ہو رہے ہیں۔جبکہ انڈوں کی پیٹی 7440 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔


 
 
 

مزیدخبریں