اشرف خان : یکم جولائی 2024 پیرکو بینکس ہالیڈے کی بنا پر عام لین دین کے لیے بند رہیں گے ۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائکرو فنانس بینک اُس روز عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
واضح رہے کہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں، مائکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسبِ معمول دفتر حاضر ہوں گے۔