ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ؟ جانیے

سونے کی قیمت میں اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونا 700 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

 دس گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ کیساتھ  2 لاکھ 7 ہزار 219 روپے تک پہنچ گئی۔

  دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 22 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2326 ڈالر کا ہوگیا۔