ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمعتہ المبارک: مساجد، امام بارگاہوں سمیت اہم مقامات کی سکیورٹی سخت

جمعتہ المبارک: مساجد، امام بارگاہوں سمیت اہم مقامات کی سکیورٹی سخت
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : جمعہ المبارک کے موقع پر لاہورپولیس کےمساجد،امام بارگاہوں واہم مقامات میں سکیورٹی کےفول پروف انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔
سی سی پی اولاہور کی ہدایت پر داخلی وخارجی چیک پوسٹوں پرافراداورگاڑیوں کی سخت چیکنگ یقینی بنائی جائے۔سی سی پی اونے ہدایت کی کہ لاہور کی اہم شاہراؤں، مارکیٹوں،مالیاتی اداروں اورپبلک مقامات پر ناکے لگائے جائیں۔،سی سی پی او لاہوربلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ نماز جمعہ کے دوران شہر میں سکیورٹی الرٹ رہے گی۔ایس ایچ اوز اور چوکی انچارج ناکوں پر خود موجود رہ کر چیکنگ کے عمل کی نگرانی کریں۔
واضح رہے کہ سی سی پی او نے سڑکوں، چوراہوں اور شاہراؤں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

Ansa Awais

Content Writer