ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہر ٹاؤن جی ون مارکیٹ کا واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی خڑاب

 جوہر ٹاؤن جی ون مارکیٹ کا واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی خڑاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

توقیر اکرم:  جوہر ٹاون جی ون مارکیٹ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کے خراب ہونے سے مکینوں کو شدید مشکالات کا سامنا ہے۔
جوہر ٹاؤن جی ون مارکیٹ کے مکینون کا کہنا تھا کہ فلٹریشن پلانٹ عرصہ دراز سے غیر فعال ہے اور انتظامیہ کو بارہا شکایات کے باوجود کوئی بھی بات سننے کو تیار نہیں ہے۔ علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس مسئلے کو فوری حل کیا جائے تاکہ صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔