شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ تعلیم رانا تنویر حسین کی ملاقات

28 Jun, 2023 | 06:58 PM

Bilal Arshad

راؤ دلشاد : ‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن  میں وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے ملاقات کی۔

اس کے علاوہ موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور ملک میں تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے امور سے متعلق گفتگو ہوئی ۔وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وزیر اعظم کو ہائر ایجوکیشن ترویج اور وفاقی جامعات کی کارکردگی پر بریفنگ دی۔

مزیدخبریں