شوبز فنکاروں کا عید قربان کے موقع پر اہم پیغام

28 Jun, 2023 | 12:02 AM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

زین مدنی: شوبز فنکاروں نے عید قربان پر اپنے چاہنے والوں کو مختلف پیغام دیے۔

معروف فنکار نسیم وکی نے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ  اس عید پر مستحق افراد میں گوشت ضرور تقسیم کریں، قربانی کے درس کو سمجھیں اور دکھاوا نا کریں ۔ اس کے علاوہ امانب جن نے کہاکہ عید الاضحی ہمیں بہت کچھ سکھاتی ہے ۔

فنکار سلیم البیلانے عید قربان پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عید کے روز ان کو گوشت ضرور دیں جنہوں نے قربانی نہیں کی ۔ 

مزیدخبریں