قذافی سٹیڈیم روڈ پر سیوریج کے پانی میں بارش کا پانی ملنے سے مسئلہ دوچند ہو گیا

28 Jul, 2024 | 09:59 PM

ثمرہ فاطمہ:  قذافی اسٹیڈیم روڈ پر تین دن سے گٹر بند ہونے سے سیوریج کا پانی جمع تھا۔  تین دن سے منجمد پانی کو کائی لگ گئی۔ بارش نے صورتحال مزید ابتر کردی۔

بارش کا پانی بروقت نہ نکلنے سے  تعفن بڑھے گا۔ آلودہ پانی جہاں مچھروں کی افزائش میں اضافہ کا باعث بن رہا ہے وہیں علاقہ کی فضا کو بھی آلودہ بنا رہا ہے۔ مزید تفصیلات ثمرہ فاطمہ سے جان لیتے ہیں جی ثمرہ بتایے گا



 
 

مزیدخبریں