ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت مہنگا ہوگیا

برائلر گوشت مہنگا ہوگیا
کیپشن: chicken meat
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد: مارکیٹ کمیٹی کی جانب سےبرائلرمرغی کی قیمت میں اضافہ،برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 589 روپے فی کلو مقرر ہے، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 392 روپے مقرر کیا گیا، زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ 406روپے فی کلو جاری ہے۔

فارمی انڈوں کی 260روپے فی درجن قیمت مقرر اور انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7680روپے ہے۔