پی ڈی ایم کا ایک اور اہم فیصلہ

28 Jul, 2022 | 11:15 PM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم نے ملکی سیاسی صورت حال پر بڑی مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔ پی ڈی ایم کا آئندہ اجلاس منگل اور بدھ کو طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس دو روز جاری رہے گا، اجلاس منگل اور بدھ کو طلب کیا گیا ہے ،آئندہ اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں