ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ

Electricity
کیپشن: Electricity
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی 11 روپے 37 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

 نیشنل الیکٹر ک پاور  ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے کے الیکٹرک کی جانب سے فی یونٹ بجلی 11 روپے 38 پیسے مہنگی کرنے کی کرنے کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی صدارت میں ہوئی۔

ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ نیپرا اعداد و شمار کی مزید جانچ پڑتال کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گا۔