ویب ڈیسک : پھولوں سے لدے فرانسیسی صدر ماکرون دیکھنے والوں کے لئے مذاق بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون مانیحی جزیرے میں ایک زیرِ تعمیر سونامی پناہ گاہ کے دورے کے لئے فرانسیسی پولینیشیا پہنچے۔جہاں پہنچنے پر ماکرون کا پھولوں اور سیپیوں کے ہاروں کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا۔پھولوں کے ہاروں سے لدے ماکرون "دی واکنگ فلاور" کے ہیش ٹیگ سے ٹویٹر پر عوام کے مذاق کا نشانہ بن گئے ہیں۔
Now, Macron knows how a Christmas tree feels ???? https://t.co/DziJSF8rOi
— Gordon Vaughan (@aeroG) July 28, 2021
macron pic.twitter.com/xYQlGcUEod
— Jaap Smit (@JaapSmed) July 28, 2021
Macron be like : pic.twitter.com/10W170CG9y
— Ri² (@riizrim_b) July 28, 2021