ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انارکلی کرتا اور چوڑی دار پاجامہ ، قیمت صرف 24 ہزار

انارکلی کرتا اور چوڑی دار پاجامہ ، قیمت صرف 24 ہزار
کیپشن: آمنہ شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ماڈل آمنہ شریف کی انارکلی کرتا اور چوڑی دار پاجامہ میں ملبوس اسٹائل نے صارفین کے دلوں کو چھو لیا، تصاویر وائرل ہوگئیں۔
معروف ماڈل اور ڈیزائنرآمنہ شریف نے ڈیجیٹل پرنٹ کا ہلکےکاسنی رنگ کا کرتااور اس پر خوبصورت پھولوں کا پرنٹ چوڑی دار پاجامہ اور شیفون کا دوپٹا  پہن کر ماڈلنگ کی ہے۔حیرت انگیز طور پر انارکلی کرتے اورچوڑی دار کی قیمت صرف 24 ہزار ہے جسے صارفین میں انتہائی پذیرائی حاصل ہورہی ہے۔ آمنہ شریف نے  معروف برانڈ ’’ درزیا‘‘ کے لئے ماڈلنگ کی ہے۔ درزیا برانڈ کی مال بھارتی شہری ردھی سوری ہیں۔

یادرہے کورونا کے بعد دنیا بھر میں سستے اور ہلکے پھلکے  ملبوسات کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے ۔ لیکن دوسری طرف پہنا گیا چوڑی دار پاجامہ صارفین کی تنقید کا نشانہ بنا ہے کسی نے اسے ضرورت سے زیادہ چست اور کسی نے اسے زیادہ سلوٹوں والا قرار دیا۔