فوادچوہدری کے بھائی نے استعفیٰ دے دیا

وفاقی وزیر کے بھائی فیصل چوہدری ایڈیشنل ایڈووکیٹ پنجاب تھے

28 Jul, 2021 | 10:52 AM

Malik Sultan Awan

ملک اشرف : وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے.

تفصیلات کے مطابق فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے ٹویٹ کے ذریعے مستعفی ہونے کی تصدیق کردی.  بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، فیصل چوہددی ایڈووکیٹ نے اپنے ٹویٹ  میں کہا کہ میں بطور وکیل اپنی پریکٹس جاری رکھوں گا۔

مزیدخبریں