بادامی باغ میں افسوسناک واقعہ

28 Jul, 2019 | 12:36 PM

Sughra Afzal
Read more!

(سٹی 42) بادامی باغ میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے ایک خاتون سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

  بادامی باغ میں ٹرانسفر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 1 خاتون سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، افسوسناک واقعے  کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کردیا، سلنڈر پھٹنے کے بعد علاقے کی بجلی بھی معطل ہوگئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹرانسفارمر کا تیل گرنے سے شہری زخمی ہوئے، 2 افراد کا جسم 40 فیصد جھلس گیا جبکہ 5 افراد معمولی زخمی ہوئے۔

مزیدخبریں