ایاز رانا :فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 86ہزار 400 روپے کا ہوگیا
دس گرام سونا 2315 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 45ہزار 541 روپے کا ہوگیا ،عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر کی کمی سے 2741 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 32 روپے سستی ہو کر 3363 روپے کی ہوگئی