بھارتی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

28 Jan, 2024 | 10:25 PM

روزینہ علی : بھارتی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔ 

بھارتی ٹینس ٹیم میں 5 کھلاڑی شامل ہیں، جبکہ آفیشلز میں 2 فیزیو اور ایک ایک کوچ مینجر کوورڈینیٹر شامل ہیں۔ 

بھارٹی ٹینس ٹیم بذریعہ ہوائی جہاز اسلام آباد پہنچی۔ بھارتی ٹینس ٹیم ٹینس کمپلیکس کے پاس مقامی ہوٹل میں قیام کرے گی۔ بھارتی ٹینس ٹیم کے ہمراہ بھارتی صحافی بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔ 

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 3 اور 4 فروری کو ڈیوس کپ ٹائی ٹینس کمپلیکس میں کھیلا جائےگا

مزیدخبریں