میرپورخاص؛ این اے 212 اور پی ایس 46 کے امیدوار سید ممتاز علی شاھ پی پی پی میں شامل

28 Jan, 2024 | 04:05 PM

 ذیشان شیخ; میرپورخاص سے پی ٹی آئی کے این اے 212 کے اور پی ایس 46 کے امیدوار سید ممتاز علی شاھ نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ 

سید ممتاز علی شاھ  نے پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر ایم پی اے فریال تالپور سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سید ممتاز علی شاھ نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔

سید ممتاز علی شاھ میر منور علی خان تالپور اور پی ایس 46 کے پی پی پی کے رہنماء سید ذوالفقار علی شاھ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔

مزیدخبریں