مریم نواز شریف کی اپنی والدہ کی قبر پرحاضری

28 Jan, 2023 | 10:06 PM

ویب ڈیسک : چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی اپنی والدہ کی قبر پر حاضری .
 مریم نواز نے اپنی والدہ کی قبر پر پھولوں کا چادر چڑھائی اور   اپنی والدہ کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

واضح رہے مریم نواز آج ہی وطن واپس آئیں مریم نواز قومی ائیر کی پرواز پی کے 264 کےذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچی۔کارکنان کی بڑی تعداد ائیرپورٹ پر مریم نواز کے استقبال کے لیے موجود تھی ۔ مریم نواز  نےائیرپورٹ کے باہر بنائے گئے  استقبالیے سے خطاب بھی کیا ۔

مزیدخبریں