مریم نوازلاہور پہنچ گئیں

28 Jan, 2023 | 03:35 PM

ویب ڈیسک: مریم نواز کا طیارہ لاہور ائیرپورٹ لینڈ کرگیا۔
مریم نواز قومی ائیر کی پرواز پی کے 264 کےذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچی۔کارکنان کی بڑی تعداد ائیرپورٹ پر مریم نواز کے استقبال کے لیے موجود ہیں۔ مریم نواز ائیرپورٹ کے باہر بنائے گئے  استقبالیے سے خطاب بھی کریں گی۔

مریم نواز نےپاکستان پہنچنے پر اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے پیغام شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’پاک سرزمین شاد باد‘
:

مزیدخبریں