سعودیہ :غیراخلاقی ویڈیووائرل کرنے پرایک پاکستانی خاتون سمیت چھ افرادگرفتار

28 Jan, 2023 | 12:42 PM

ویب ڈیسک:سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی وڈیو وائرل کرنے پر چھ سعودی شہریوں سمیت ایک پاکستانی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے

جدہ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا ساٹس پر وائرل ہونے والی وڈیو غیر مناسب اور اخلاقی رویوں کے منافی تھی جس کے نتیجے میں ویڈیو میں شامل چھ سعودی شہریوں اور ایک پاکستانی خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے اور انکے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں