سٹی 42: پنجاب حکومت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کو سیکرٹریٹ کے برابر الاؤنس دینے سے انکار کر دیا
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اپنے ملازمین کے لئے سیکرٹریٹ کے برابر الاؤنس مانگا تھا، پنجاب پبلک سروس کمیشن نے یہ ریفرنس محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ارسال کر دیا جبکہ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کو سیکرٹریٹ کے برابر الاؤنس دینے سے انکار کر دیا۔ سیکرٹریٹ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اپنا الاؤنس ہے جو اسے مل رہا ہے۔
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی خواہش ادھوری رہ گئی
28 Jan, 2022 | 12:10 PM