عائزہ خان کےنئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی

28 Jan, 2020 | 10:50 AM

Sughra Afzal

(زین مدنی ) پاکستان کی خوبصورت اداکارہ عائزہ خان نے اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے ہلچل مچادی۔

عائزہ خان نے ان تصاویر میں ساڑھی نما لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں، اس سے قبل انہوں نے ہری ساڑھی میں بھی اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جسے دیکھنے والوں کی جانب سے بہت پذیرائی ملی تھی۔

خیال رہے کہ عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 48 لاکھ فالورز ہیں۔

مزیدخبریں