سٹی نیوز نیٹ ورک کی اینکر سیمل ہاشمی پیا گھر سدھار گئیں

28 Jan, 2018 | 12:58 PM

(دعا مرزا) گلبرگ میں سٹی نیوز نیٹ ورک کی اینکر سیمل ہاشمی پیا گھر سدھار گئیں، سیاسی و سماجی شخصیات نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

شادی کی تقریب میں ایم پی اے وحید گل، لارڈ میئر کرنل مبشر جاوید، صوبائی وزیر برائے پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر، ڈپٹی میئر راؤ شہاب الدین، چیئرمین واسا چودھری شہباز، سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی، سینئر صحافی زین العابدین، سینئر رپورٹر زاہد چودھری شریک ہوئے، شاہین عتیق، ملک اشرف، علی اکبر، راؤ دلشاد ، علی ساہی ، عابد چودھری، عمران یونس ، سعدیہ خان ، مظہر عباس ، ذیشان میاں، حمید نقیبی، ظہیر کاہلوں، فضہ عمران، رمل دلدار، انا یوسف سمیت رشتہ داروں نے بھی شرکت کی۔

مزیدخبریں