ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان  کردیا 

پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا ،ہائی اسپیڈ کی قیمت میں 5 روپے 31 پیسے فی لیٹر کمی ہوگئی 
 مٹی کا تیل 3 روپے 53 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ  لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی 

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر ،پیٹرول کی نئی قیمت 255 روپے 63 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ مٹی  کے تیل کی نئی قیمت 168 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ،لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 153 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ،

آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا گیاہے وزارت خزانہ نے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا