وسیم احمد: قذافی سٹیڈیم کی شاندار اپ گریڈیشن پر بھارتی صحافی پاکستان آ کر بھی تعریف کرنے لگے۔
21 سال بعد پاکستان آنے والے وکرانت گپتا کو قذافی سٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی بھا گئے،بھارتی صحافی وکرانت گپتا بھی چیئرمین پی سی بی کے معترف ہوگئے۔
وکرانت گپتا کا کہنا تھا کہ کسی کھلاڑی کو چئیرمین پی سی بی بنائیں گے تو سٹیڈیم نہیں بنے گے، سٹیڈیم بنانا ایک اچھے ایڈمنسٹریٹر کا کام ہے۔