گوادر میں حالیہ بارشیں سیلاب،لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی کے لئے پاک فوج کی ٹیمیں تیار

28 Feb, 2024 | 02:41 PM

Imran Fayyaz

This browser does not support the video element.

(ویب ڈیسک)اب تک گوادر اور جیونی کی علاقوں میں 5 افراد کو منقطع علاقہ سے بحفاظت بچا لیا گیا ہیں۔

آرمی انجینئرز نے روڈ کلیئرنس اور گاڑیوں کی ریکوری شروع کر دی ہے اور گوادر میں بازاروں اور گھروں سے پانی نکالنے کے لیے متاثرہ علاقوں میں ڈی واٹرنگ کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔

اس کے علاوہ پاک فوج گوادر کے متاثرہ لوگوں میں راشن اور امدادی سامان تقسیم کر رہی ہے۔

آرمی میڈیکل کورکے ڈاکٹرز کی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہیں اور کشتیوں اور تیراکوں کی ٹیم تیار کر لی گئی ہیں تاکے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا سکے -

اس کے علاوہ پاک فوج  ہنگامی بنیاد پر گوادر میں بارش سے ہونے والے نقصانات کا مکمل جائزہ لیے رہی ہیں۔

مزیدخبریں