ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،یورو،سعودی ریال مہنگے،اماراتی درہم برقرار

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر،برطانوی پاؤنڈ،یورو،سعودی ریال مہنگے،اماراتی درہم برقرار
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔

 تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہوکر 267 روپے پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں یورو  4.50 روپے مہنگا ہوکر 280 روپے، برطانوی پاؤنڈ 3 روپے مہنگا ہوکر 317 روپےجبکہ سعودی ریال 70 پیسے مہنگا ہوکر 70.70 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 74.70 روپے پر برقرار ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer