پنجاب کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی،موسم خوشگوار

28 Feb, 2023 | 08:20 AM

ویب ڈیسک:لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

پنجاب کے علاقوں جھنگ، بھکر اور پشاور کے ضلع خیبر میں بھی ہلکی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور خطۂ پوٹھوہار میں بھی بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

مزیدخبریں