وزیر صنعت پنجاب بھی ٹک ٹاکر بن گئے

28 Feb, 2022 | 12:55 PM

علی اکبر:  صوبائی وزیر صنعت و تجارت سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئے ۔ میاں اسلم اقبال نے ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔ 

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم قبال کو بھی ٹک ٹاک پسند ا گیا ۔ صوبائی وزیر کی جانب سے ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا ہے جس میں حلقہ کے ترقیاتی کاموں اور سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے اپ لوڈ کیا جا رہا ہے ۔

مزیدخبریں