چودھری پرویز الہٰی نے قائم مقام گورنر کا چارج سنبھال لیا

28 Feb, 2020 | 11:03 AM

Sughra Afzal

(علی اکبر) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے قائم مقام گورنر کا چارج سنبھال لیا ۔

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے بیرون ملک روانہ  ہونے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے قائم مقام گورنر کا چارج سنبھال لیا ہے جبکہ ان دنوں ڈپٹی سپیکر سردار دوست مزاری کے پاس قائم مقام سپیکر  پنجاب اسمبلی کا چارج ہے۔

ذرائع کے مطابق  چودھری پرویزالہٰی گورنر پنجاب کی وطن واپسی تک قائم مقام گورنر پنجاب کے فرائض انجام دیں گے ۔

مزیدخبریں