ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ن لیگی ایم پی اے وحید گل اور پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر زرقا میں نوک جھوک

ن لیگی ایم پی اے وحید گل اور پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر زرقا میں نوک جھوک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) پنجاب اسمبلی کے باہر مسلم لیگ نون کے ایم پی اے وحید گل اور تحریک انصاف کی سینیٹ کی امیدوار ڈاکٹر زرقا میں نوک جھوک ہوئی۔

تحریک انصاف کی سینیٹ کی امیدوار ڈاکٹر زرقا نے کہا کہ آْپ ڈاکو ہیں ،فیصل سبحان نون لیگ کا فرنٹ مین ہے، جس کے جواب میں وحید گل نے کہا کہ فیصل سبحان نام کا کوئی شخص ہماری پارٹی میں موجود نہیں۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: نہال ہاشمی کی خالی نشست پر الیکشن کیلئے میدان کل سجے گا، تیاریاں مکمل

ڈاکٹر زرقا نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ایک دن آپ کہیں گے کہ نواز شریف نام کا بھی کوئی شخص ہماری پارٹی میں موجود نہیں۔