پنجاب فوڈ اتھارٹٰی کا فوڈ ورکرز کا ٹریننگ الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ

28 Feb, 2018 | 02:36 PM

Read more!

(عمران یونس) پنجاب فوڈاتھارٹی کافوڈورکرزکاٹریننگ الاؤنس بڑھانےکافیصلہ ٹریننگ حاصل کرنیوالےورکرزکےفیلڈالاؤنس میں50فیصداضافہ کیاجائےگا۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی فوڈ کا فوڈ ورکرزکا ٹریننگ الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ فیلڈالاؤنس میں50فیصد اضافہ کیا جائے گا, انہوں نے مزید کہا کہ الاؤنس اضافے کی منظوری جلد فوڈ اتھارٹی بورڈ سے لی جائےگی۔

نورالامین مینگل نے مزید کہا کہ الاؤنس میں اضافے سےفوڈ ورکرز ٹریننگ میں زیادہ دلچسپی لیں گے ، فوڈ ٹریننگ سے ورکرز کی استعداد کار میں اضافہ ہوتا ہے، فیلڈ ورک لوڈ کے باعث ورکرز، ٹریننگ کی طرف کم مائل تھے ، ٹریننگ سےورکرزکوپروڈکشن ایریااورکچن ہینڈلنگ میں آسانی ہوگی ، 3سے 4سال میں فوڈاتھارٹی کے10لاکھ ورکرزکوٹرینڈکریں گے۔

مزیدخبریں