سٹی 42 : بھارتی پنجابی کامیڈی فلم ’’فرلو‘‘ کو این او سی جاری کر دیا گیا ۔
فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایم کے فلمز ڈسٹریبیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ۔ فلم 10 جنوری کو بشرط سنسر سینماوں میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کیا جائے گا۔
فلم کی مرکزی کاسٹ میں گرپیت گھگھی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔