ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کےٹو ائیرویز کا اندرون ملک کارگو پروازوں کا آغاز

کےٹو ائیرویز کا اندرون ملک کارگو پروازوں کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان کی نجی ائیرلائن کے ٹو ائیرویز کارگو نے اپنی پروازوں کا آغاز کردیا۔ 

کےٹو ائیرویز نے اندرون ملک کارگو پروازوں کا آغاز کردیا، کے ٹو ائیرویز کی پہلی کارگو پرواز کراچی سے لاہور کے مابین آپریٹ کی گئی۔ 

کے ٹو ائیرویز کارگو پروازوں کے لیے بوئنگ 737 طیارہ استعمال کرے گی، پرواز کے زریعے 20ٹن سامان  کی ترسیل کراچی سے لاہور، اور اسلام آباد کے لیے کی جا سکے ۔ 

پہلے مرحلے میں اندرون ملک پروازوں کا آغاز کیا گیا، دوسرے مرحلے میں گلف کارپوریشن کونسل ممالک سمیت دیگر بین الاقوامی شہروں کے لیے پروازوں کا آغاز کیا جائے گا۔