ویب ڈیسک: گوجرانوالہ میں تھانہ لادھیوالا وڑائچ کے علاقہ مسری میانی سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد ہو ئی ہے، لڑکی کو تیز دھار آلے اور سر میں اینٹیں مار کر قتل کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ لادھیوالا وڑائچ کے علاقہ مسری میانی سے نوجوان لڑکی کی لاش برآمد ہو ئی ہے ،پولیس کے مطابق لڑکی کو تیز دھار آلے اور سر میں اینٹیں مار کر قتل کیا گیا۔
قتل کرنے بعد لڑکی لاش کو ٹیوب ویل کی حودی میں پھینک دی،پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا، ابھی تک تاحال لڑکی شناخت نہ ہو سکی۔