برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

28 Dec, 2024 | 10:14 AM

سعید احمد:برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں  مزید 29روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد  مرغی کے گوشت کی قیمت 591 روپے کلو مقرر کر دی گئی۔
زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 394،پرچون میں 408 روپے کلو ہوگیا۔

مزیدخبریں