ویب ڈیسک:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ 2025ء دیگر سالوں سے مختلف اور خطرناک ہو گا۔
ایک بیان میں منظور نے کہا کہ بانئ پی ٹی آئی کو سب چھوڑ کر چلے جائیں گے اور وہ اکیلا مار کھائیں گے، نئے سال میں بہت سی تبدیلیاں ہوں گی، کچھ نئے چہرے سامنے آئیں گے،منظور وسان کا کہنا ہے کہ نئے سال میں اداروں میں بھی گرما گرمی چلے گی۔