ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد؛ کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، 1 ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

فیصل آباد؛ کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر، 1 ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:فیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں ٹکر ہوئی ہے،حادثے کے نتیجے میں 1 ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں،زخمیوں اور لاشوں کو الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔