ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو ہلاک

رائیونڈ کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:پولیس مقابلہ جودھودھیر گاؤں صوئے آصل روڑ رائیونڈ روڈ پر ہوا،ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں میں اسد اور صفی اللہ شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ دونوں ڈاکو انویسٹی گیشن پولیس کے پاس جسمانی ریمانڈ پر تھے،پولیس ڈاکوؤں کو ریکوری کیلئے گاؤں جودھو دھیر لے جا رہی تھی،راستے میں ڈاکوؤں کے ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔
نامعلوم ساتھیوں کی فائرنگ سے دونوں ملزمان موقع پر مارے گئے ،اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔