ن لیگ کے قائد نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب، پارٹی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

28 Dec, 2023 | 07:44 PM

توقیر اکرم : سابق وزیر اعظم اور  مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی  اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث پارٹی پارلیمانی بورڈ کا  اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔

 نواز شریف کی طبیعت خرابی کے باعث لاہور ڈسٹرکٹ کے امیدواروں کے انٹرویوز ملتوی کر دیے گئے۔

واضح رہے کہ ضلع لاہور کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے انٹرویوز ری شیڈول کیے گئے ہیں،امیدواروں کے انٹرویوز ہفتہ کے روز کیے جائیں گے۔

مزیدخبریں