علی شاہی ۔سی پی او: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم اجلاس، لاہور سمیت صوبہ بھر میں تھانوں کی سپیشل انیشئیٹو پروٹوکول پرمنتقلی پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
لاہور پولیس کی ٹیم نے آئی جی پنجاب کو تھانوں کی اپ گریڈیشن بارے بریفنگ دی،آئی جی پنجاب نے تھانوں کو سپیشل انیشئیٹو پروٹوکول پرمقررہ ٹائم لائن میں مکمل کرنیکا حکم دے دیا۔
آئی جی پنجاب نے کہا نگران وزیر اعلیٰ سپیشل انیشئیٹو پولیس اسٹیشز کا باقاعدہ افتتاح کریں گے، اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب، ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی، ڈی آئی جی آپریشنز کی شرکت ہوئی۔
ڈی آئی جی ایلیٹ، ایس ایس پی آپریشن ، اے آئی جی ایڈمن سی پی او و دیگرنے شرکت کی۔
تھانوں کو سپیشل انیشئیٹو پروٹوکول پرمقررہ ٹائم لائن میں مکمل کرنیکا حکم
28 Dec, 2023 | 04:24 PM