ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس، توشہ خانہ تحقیقات پر پیشرفت کا ایجنڈا ڈراپ

 وفاقی کابینہ کا آج اجلاس، توشہ خانہ تحقیقات پر پیشرفت کا ایجنڈا ڈراپ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

کابینہ اجلاس سے توشہ خانہ پر وزراءکی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کا ایجنڈا ڈراپ کرکے 8 نکاتی نیا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق آج ای بائیکس پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی اور توانائی بچت اقدامات پر عملدرآمد کا پلان پیش کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خیبر پختونخوا میں وزیراعظم سستا آٹا پیکیج کی توثیق بھی کی جائے گی۔