برائلر مرغی کی قیمت میں مزید10 روپےکلوتک کمی

28 Dec, 2021 | 09:46 AM

Ibrar Ahmad

سٹی 42: برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 10 روپے فی کلو کمی، برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 261 روپے سے کم ہو کر 251 روپے فی کلو ہوگیا۔

برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 10 روپے فی کلو کمی، برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 261 روپے سے کم ہو کر 251 روپے فی کلو ہوگیا۔ زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 165 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 173 روپے فی کلو مقررکردیا گیا۔ فارمی انڈوں کی قیمت میں  2 روپے فی درجن اضافہ کردیاگیا ،فارمی انڈوں کی نئی قیمت 191 روپے فی درجن مقرر،فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 610 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں