(علی رضا) کرسمس کی تقریبات کے کامیاب انعقاد پر نیو لائف ان لولی جیجز کی جانب سے شکر گزاری تقریب منعقد کی گئی، مسیحی برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی، بچوں نے ٹیبلو پیش کیے۔
گلشن راوی میں منعقدہ شاندار تقریب میں پاسٹرشہزاد بورٹ کی جانب سے مہمانوں کے لیے محتلف پرفارمنسس کا اہتمام کیا گیا۔ حضرت عیسی علیہ السلام کی عقیدت میں تحائف پیش کیے گئے۔ کرسمس اور آنے والے سال کے حوالے سے کیک کاٹا گیا، پاسٹر سہیل مہمان خصوصی تھے۔
تقریب کے اختتام پر ملکی پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصو صی دعا بھی کرائی گئی۔