پاکستان نے ایک اور مثال قائم کردی ،145 بھارتی قیدی رہا

28 Dec, 2017 | 07:31 PM

145 بھارتی قیدی واہگہ کے راستہ انڈیا روانہ ہونگے ۔قیدی کراچی سےلاہور کیلئے روانہ ہوگئے۔

پاکستان نے 145 بھارتی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ قیدی لاہور سے کراچی کیلئے روانہ ہوچکے ہیں ۔29 دسمبر کو 10 بجے لاہورریلوے اسٹیشن پہنچے گئے ،جہاں سے کلئیرنس کے بعد اپنے ملک کیلئے روانہ ہونگے ۔قیدیوں کو ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے 5،5 ہزار روپے دیے گئے ۔بھارتی قیدیوں کوجذبہ خیر سگالی کے تحت رہاکیا جارہا ہے ۔

مزیدخبریں