عمران یونس :لیسکو نے 17لاکھ بل کی عدم ادائیگی پرایم اے او کالج کی بجلی منقطع کر دی
ایم اے او کالج میں سات ہزار سے زائد طلبہ وطالبات زیر تعلیم ہیں۔
پرنسپل ڈاکٹر انجم ملک کا کہنا ہے کہ بل کی ادائیگی کیلئے رقم موجود ہے لیکن فنڈز کے استعمال کا اختیار کسی کے پاس نہیں ہے ۔ نئی پالیسی کے مطابق فنڈز استعمال کرنے کا اختیار ختم ہوچکا ہے ۔